☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 11079
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 11079
أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ ، حِينَ حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ" أَوْصَى أَسْمَاءَ بِنْتَ عُمَيْسٍ أَنْ تُغَسِّلَهُ، وَكَانَتْ صَائِمَةً فَعَزَمَ عَلَيْهَا لَتُفْطِرَنَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ملیکہ سے مروی ہے حضرت ابوبکر صدیق کی وفات کا وقت جب قریب آیا آپ نے حضرت اسماء بنت عمیس کو وصیت فرمائی کہ ان کو غسل دیں، وہ اس وقت نفلی روزے سے تھیں۔ آپ نے انہیں روزہ توڑنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11287]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11287، ترقيم محمد عوامة 11079)
← Previous Hadith (11078) Back to Bab Next Hadith → (11080)