حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: كَانَ يَقُولُ فِي الْمَيِّتِ إذَا خَرَجَ مِنْهُ الشَّيْءُ بَعْدَ غُسْلِهِ، قَالَ:" يُغْسَلُ مَا خَرَجَ مِنْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے پوچھا گیا کہ میت کو غسل دینے کے بعد اگر کچھ گندگی نکلے تو؟ تو آپ نے فرمایا جو گندگی نکلے اس کو دھویا جائے گا، اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں دو بارہ غسل دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11242]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11242، ترقيم محمد عوامة 11036)