☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11029
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11029
حدیث نمبر: 11029 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ فِي الْمَيِّتِ:" اغْسِلْهُ بِسِدْرٍ، فَإِنْ لَمْ يُوجَدْ سِدْرٌ فَخَطْمِيٌّ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ خِطْمِيٌّ فَبِأُشْنَانٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ میں میت کو بیری کے پتوں سے غسل دوں گا، اگر وہ برای نہ پاؤں تو خطمی سے غسل دوں، اور اگر خطمی بھی نہ ملے تو اشنان کے پتوں سے غسل دوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11235]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11235، ترقيم محمد عوامة 11029)
پچھلی حدیث → (11028) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11030)