☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11026
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11026
حدیث نمبر: 11026 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
لِعَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ : يُغْسَلُ رَأْسُ الْمَيِّتِ بِخَطْمِيٍّ؟ فَقَالَتْ:" لَا تَعْتَنِتُوا مَيِّتَكُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے عرض کیا میت کے سر کو خطمی سے دھو سکتے ہیں؟ آپ نے فرمایا اپنے مردوں کو خوا مخواہ سامنے مت لاؤ (ظاہر مت کرو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11232]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11232، ترقيم محمد عوامة 11026)
پچھلی حدیث → (11025) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11027)