لِعَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ : يُغْسَلُ رَأْسُ الْمَيِّتِ بِخَطْمِيٍّ؟ فَقَالَتْ:" لَا تَعْتَنِتُوا مَيِّتَكُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے عرض کیا میت کے سر کو خطمی سے دھو سکتے ہیں؟ آپ نے فرمایا اپنے مردوں کو خوا مخواہ سامنے مت لاؤ (ظاہر مت کرو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11232]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11232، ترقيم محمد عوامة 11026)