حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَبْدَأُ بِالْمَيِّتِ فَيُوَضَّأُ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ ثُمَّ يُبْدَأُ بِمَيَامِنِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں، میت کو غسل دیتے وقت اس کو نماز والا وضو کروایا جائے پھر اس کی داہنی جانب سے غسل شروع کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11207]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11207، ترقيم محمد عوامة 11001)