حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، أَنَّهُ كَانَ إذَا سُئِلَ عَنْ غُسْلِ الْمَيِّتِ، فَقَالَ:" ابْدَأْ بِمَيَامِنِهِ وَمَوَاضِعِ الْوُضُوءِ مِنْهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ایوب سے مروی ہے کہ امام محمد سے میت کو غسل دینے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: داہنی جانب اور وضو کے مقامات سے ابتدا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11206]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11206، ترقيم محمد عوامة 11000)