☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10991
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10991
حدیث نمبر: 10991 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَغْتَسِلَ الرَّجُلُ فِي الْفَضَاءِ، وَكَرِهَ أَنْ يُغَسَّلَ الْمَيِّتُ كَذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ آدمی کو کھلی جگہ میں غسل دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن میت کو اس طرح غسل دینے کو ناپسند سمجھا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11197]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11197، ترقيم محمد عوامة 10991)
پچھلی حدیث → (10990) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10992)