حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَغْتَسِلَ الرَّجُلُ فِي الْفَضَاءِ، وَكَرِهَ أَنْ يُغَسَّلَ الْمَيِّتُ كَذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ آدمی کو کھلی جگہ میں غسل دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن میت کو اس طرح غسل دینے کو ناپسند سمجھا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11197]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11197، ترقيم محمد عوامة 10991)