حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قُلْتُ:" كَانَ يُسْتَحَبُّ أَنْ يُوَجَّهَ الْمَيِّتُ عندَ نَزْعِهِ إلَى الْقِبْلَةِ قَالَ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضر ت عطاء سے پوچھا نزع کے وقت میت کا رخ قبلہ کی طرف کرنا مستحب ہے؟ آپ نے فرمایا جی ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11185]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11185، ترقيم محمد عوامة 10979)