☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10971
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10971
حدیث نمبر: 10971 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّ الْأَسْوَدَ، أَوْصَى رَجُلًا، فَقَالَ: " إنِ اسْتَطَعْتَ أَنْ يَكُونَ آخِرُ مَا أَقُولُ: لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ فَافْعَلْ، وَلَا تَجْعَلُوا فِي قَبْرِي آجُرًّا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسود نے ایک شخص کو وصیت فرمائی اور کہا: اگر تو استطاعت رکھے اس بات کی کہ میرا آخری کلمہ لا الہ الا اللہ ہوجائے تو ایسا ضرور کرنا اور میری قبر کو پختہ نہ بنانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11177]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11177، ترقيم محمد عوامة 10971)
پچھلی حدیث → (10970) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10972)