حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ: فِي الرَّجُلِ إذَا مَرِضَ فَثَقُلَ , قَالَ:" كَانُوا يُحِبُّونَ أَنْ لَا يُخَلُّوهُ وَيَعْتَبِقُونَهُ، إذَا قَامَ نَاسٌ جَاءَ آخَرُونَ , وَيُلَقِّنُونَهُ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب آدمی کی بیماری بڑھ جائے تو وہ (صحابہ کرام) پسند کرتے تھے کہ اس کو تنہا نہ چھوڑا جائے اور اس کی مدد کی جائے، جب کچھ لوگ چلیں جائیں تو دوسرے آجائیں اور اس کو لا الہ الا اللہ کی تلقین کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11175]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11175، ترقيم محمد عوامة 10969)