حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قال: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: كَانَ يُسْتَحَبُّ أَنْ يُلَقَّنَ الْمَيِّتُ , قَالَ:" نَعَمْ، حَسَنٌ إنِّي لَأُحِبُّ ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ میت کو تلقین کرنا مستحب ہے؟ آپ نے فرمایا جی ہاں اچھا ہے اور میں بھی اس کو پسند کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11174]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11174، ترقيم محمد عوامة 10968)