☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10965
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10965
حدیث نمبر: 10965 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: لَمَّا ثَقُلَ عَلْقَمَةُ , قَالَ:" أَقْعِدُوا عندِي مَنْ يُذَكِّرُنِي لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں حضرت علقمہ کا جب نزع کا وقت آیا تو آپ نے فرمایا میرے پاس وہ بیٹھے جو مجھے لا الہ الا اللہ یاد دلائے اور اسکی تلقین کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11171]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11171، ترقيم محمد عوامة 10965)
پچھلی حدیث → (10964) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10966)