حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: لَمَّا ثَقُلَ عَلْقَمَةُ , قَالَ:" أَقْعِدُوا عندِي مَنْ يُذَكِّرُنِي لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں حضرت علقمہ کا جب نزع کا وقت آیا تو آپ نے فرمایا میرے پاس وہ بیٹھے جو مجھے لا الہ الا اللہ یاد دلائے اور اسکی تلقین کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11171]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11171، ترقيم محمد عوامة 10965)