☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10935
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10935
حدیث نمبر: 10935 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " يُكْتَبُ مِنَ الْمَرِيضِ كُلُّ شَيْءٍ حَتَّى أَنِينُهُ فِي مَرَضِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مریض کی ہر چیز (نامہ اعمال میں) لکھی جاتی ہیں۔ یہاں تک کہ مرض میں اس کے کر اہنے کی آواز کو بھی لکھا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11141]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11141، ترقيم محمد عوامة 10935)
پچھلی حدیث → (10934) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10936)