حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " يُكْتَبُ مِنَ الْمَرِيضِ كُلُّ شَيْءٍ حَتَّى أَنِينُهُ فِي مَرَضِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مریض کی ہر چیز (نامہ اعمال میں) لکھی جاتی ہیں۔ یہاں تک کہ مرض میں اس کے کر اہنے کی آواز کو بھی لکھا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11141]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11141، ترقيم محمد عوامة 10935)