مُعَاذٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ رُوَيْمٍ، يَذْكُرُ عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ مُعَاذٍ ، قَالَ: إذَا ابْتَلَى اللَّهُ الْعَبْدَ بِالسُّقْمِ قَالَ: لِصَاحِبِ الشِّمَالِ" ارْفَعْ" وَقَالَ لِصَاحِبِ الْيَمِينِ:" اكْتُبْ لِعَبْدِي مَا كَانَ يَعْمَلُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معاذ سے مروی ہے کہ جب اللہ تعالیٰ اپنے بندہ کو بیماری سے آزماتا ہے تو بائیں کندھے والے فرشتہ سے کہتا قلم اٹھا لے اور (لکھنا روک دے) اور بائیں کندھے والے فرشتے سے فرماتا ہے میرے بندے کے لئے وہ عمل لکھ لو جو یہ (تندرستی میں) کیا کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11126]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11126، ترقيم محمد عوامة 10920)