سَلْمَانُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ زَاذَانَ، قَالَ: قَالَ سَلْمَانُ : " إذَا مَرِضَ الْعَبْدُ قَالَ الْمَلَكُ: يَا رَبِّ ابْتَلَيْتَ عَبْدَكَ بِكَذَا قَالَ: يَقُولُ: مَا دَامَ فِي وِثَاقِي اكْتُبُوا لَهُ مثل عَمَلِهِ الَّذِي كَانَ يَعْمَلُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمان سے مروی ہے کہ جب کوئی (مؤمن) بندہ بیمار ہوتا ہے تو فرشتہ عرض کرتا ہے اے رب! تیرا فلاں بندہ بیماری میں مبتلا ہے تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: جب تک یہ میرے عہد میں ہے اس کے لئے اس عمل کے مثل لکھتے رہو جو یہ (تندرستی میں) کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11125]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11125، ترقيم محمد عوامة 10919)