☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10902
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10902
حدیث نمبر: 10902 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنِ الْمُثَنَّى، قال: قُرِئَ عَلَيْنَا كِتَابُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ: " وَلَا يُعَشِّرُ الْخَمْرَ مُسْلِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مثنیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز کا مکتوب ہمارے سامنے پڑھا گیا (اس میں تحریر تھا) مسلمان شراب پر عشر وصول نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11108]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11108، ترقيم محمد عوامة 10902)
پچھلی حدیث → (10901) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10903)