☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10890
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10890
حدیث نمبر: 10890 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُ سَأَلَ عَبِيدَةَ عَنْ قَوْلِهِ تَعَالَى: وَلا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ وَلَسْتُمْ بِآخِذِيهِ سورة البقرة آية 267" إنَّمَا ذَلِكَ فِي الزَّكَاةِ، وَالدَّرَاهِمُ الزَّيْفُ أَحَبُّ إلَيَّ مِنَ التَّمْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ حضرت عبیدہ سے سوال کیا گیا کہ اللہ کا ارشاد { وَلَا تَیَمَّمُوا الْخَبِیْثَ مِنْہُ تُنْفِقُوْنَ وَ لَسْتُمْ بِاٰخِذِیْہ } کا نزول کیوں ہوا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زکوٰۃ کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11097]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11097، ترقيم محمد عوامة 10890)
پچھلی حدیث → (10889) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10891)