مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ ، هِشَامُ بْنُ سعد ، عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ ، قَالَ: نَا هِشَامُ بْنُ سعد ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ: مَا كَانَ فِي الطَّرِيقِ غَيْرِ الْمِينَاءِ أَوِ الْقَرْيَةِ الْمَسْكُونَةِ قَالَ:" فِيهِ وَفِي الرِّكَازِ الْخُمْسُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور دادا سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول! جو چیز ہمیں غیر آباد راستے اور غیر آباد جگہ (گاؤں وغیرہ) سے ملے اس کا کیا حکم ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس میں اور مدفون خزینے میں خمس ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11078]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11078، ترقيم محمد عوامة 10871)