☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10853
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10853
حدیث نمبر: 10853 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، قال: أَخْبَرَنَا أَشْعَثُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ فِي رَجُلٍ اشْتَرَى مِنْ زَكَاتِهِ نَسَمَةً فَأَعْتَقَهَا فَمَاتَتِ النَّسَمَةُ وَتَرَكَتْ مِيرَاثًا , قَالَ:" يُوَجِّهُهَا فِي مَوَاضِعِ الزَّكَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے زکوٰۃ کے مال سے غلام (باندی) خریدا اور اس کو آزاد کردیا تو وہ باندی (غلام) مرگئی اور اس نے کچھ میراث چھوڑی تو اس میراث کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا اس کو زکوٰۃ کے مصارف پر خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11060]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11060، ترقيم محمد عوامة 10853)
پچھلی حدیث → (10852) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10854)