حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، فِي رَجُلٍ وَجَبَتْ عَلَيْهِ فَرِيضَةٌ فِي إبِلِهِ لَمْ تَكُنْ عندَهُ قَالَ: فَقَالَ:" يَتَرَادَّانِ الْفَضْلَ فِيمَا بَيْنَهُمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں اس شخص کے بارے میں کہ جس کے مال پر زکوٰۃ جو واجب ہوئی ہے وہ اس کے پاس نہیں ہے تو دونوں آپس میں زیادتی کو لوٹا لیں گے۔ (یعنی جو زائد لے گا وہ اس کے بدلہ میں کچھ واپس لوٹائے گا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11052]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11052، ترقيم محمد عوامة 10845)