عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَنْصَارِيِّ، أَنَّ عُمَرَ كَتَبَ إلَى بَعْضِ عُمَّالِهِ:" أَنْ لَا يَأْخُذَ مِنْ رَجُلٍ لَمْ يَجِدُوا فِي إبِلِهِ السِّنَّ الَّتِي عَلَيْهَا إلَّا تِلْكَ السِّنَّ، خُذُوا سِنَّ إبِلِهِ أَوْ قِيمَةَ عَدْلٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عبد الرحمن انصاری فرماتے ہیں کہ عمر بن عبدالعزیز نے اپنے گورنروں کو یہ خط لکھا کہ اگر کسی کے پاس زکوٰۃ کی ادائیگی میں جو جانور فرض ہے اس کے پاس صرف اس طرح کا ایک ہی جانور ہے تو اس کو وصول نہ کیا جائے بلکہ اس کی مثل یا اس کی قیمت وصول کرلی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11051]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11051، ترقيم محمد عوامة 10844)