☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10842
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10842
حدیث نمبر: 10842 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا أَخَذَ الْمُصَدِّقُ سِنًّا فَوْقَ سِنٍّ رَدَّ عَلَيْهِمْ شَاتَيْنِ أَوْ عِشْرِينَ دِرْهَمًا، وَإِذَا أَخَذَ سِنًّا دُونَ سِنٍّ رَدُّوا عَلَيْهِ شَاتَيْنِ أَوْ عِشْرِينَ دِرْهَمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر زکوٰۃ وصول کرنے والا مقررہ جانور سے بڑا کوئی جانور لے لے تو وہ دو بکریاں یا بیس درہم واپس کرے گا۔ اور اگر وہ مقررہ جانور سے کم عمر کا جانور وصول کرے تو زکوٰۃ دینے والے دو بکریاں یا بیس درہم مزید ادا کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11049]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11049، ترقيم محمد عوامة 10842)
پچھلی حدیث → (10841) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10843)