☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10838
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10838
حدیث نمبر: 10838 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ رَهْطٍ ثَلَاثَةٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالصَّدَقَةِ مِنْ بَنِي هَاشِمٍ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ بنو ہاشم میں سے بعض کے بعض کو زکوٰۃ دینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11045]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11045، ترقيم محمد عوامة 10838)
پچھلی حدیث → (10837) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10839)