☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10833
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10833
حدیث نمبر: 10833 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ مِنْدَلٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا يُعْطِي صَدَقَةَ الْفِطْرِ مَنْ تَحِلُّ لَهُ الصَّدَقَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس شخص پر صدقۃ الفطر واجب ہے اس کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں۔ حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ اللہ کا حق ادا کرے گا اور وہ لے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11039]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11039، ترقيم محمد عوامة 10833)
پچھلی حدیث → (10832) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10834)