حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ مِنْدَلٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا يُعْطِي صَدَقَةَ الْفِطْرِ مَنْ تَحِلُّ لَهُ الصَّدَقَةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس شخص پر صدقۃ الفطر واجب ہے اس کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں۔ حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ اللہ کا حق ادا کرے گا اور وہ لے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11039]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11039، ترقيم محمد عوامة 10833)