☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10804
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10804
حدیث نمبر: 10804 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: سَيُطَوَّقُونَ مَا بَخِلُوا بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ سورة آل عمران آية 180 قَالَ:" طَوْقٌ مِنْ نَارٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اللہ تعالیٰ کے ارشاد { سَیُطَوَّقُوْنَ مَا بَخِلُوْا بِہٖ یَوْمَ الْقِیٰمَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ آگ کا طوق ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11009]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11009، ترقيم محمد عوامة 10804)
پچھلی حدیث → (10803) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10805)