☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 10803
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 10803
زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ ، مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ ، عِمْرَانُ بْنُ أَبِي أَنَسٍ ، مَالِكِ بْنِ أَوْسِ بْنِ الْحَدَثَانِ ، أَبِي ذَرٍّ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عِمْرَانُ بْنُ أَبِي أَنَسٍ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَوْسِ بْنِ الْحَدَثَانِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ حَبِيبِي يَقُولُ: " فِي الْإِبِلِ صَدَقَتُهَا مَنْ جَمَعَ دِينَارًا أَوْ دِرْهَمًا أَوْ تِبْرًا أَوْ فِضَّةً، وَلَا يُعِدُّهُ لِغَرِيمٍ، وَلَا يُنْفِقُهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، فَهُوَ كَيٌّ يُكْوَى بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنایا فرمایا کہ میں نے اپنے محبوب سے سنا وہ فرماتے ہیں: اونٹ (کا حق) اس کا صدقہ کرنا ہے، جس نے دینار یا درہم جمع کیا یا چاندی جمع کی خواہ ڈلی ہو یا ثابت اور اس کو مہیا نہیں کیا گیا قرض خواہ کیلئے اور نہ ہی اس کو اللہ کی راہ میں خرچ کیا گیا تو وہ داغنے (کا آلہ ہے) قیامت کے دن اس سے داغا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11008]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11008، ترقيم محمد عوامة 10803)
الحديث السابق → (10802) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (10804)