عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" وَالَّذِي لَا إلَهَ غَيْرُهُ , لَا يُعَذِّبُ اللَّهُ رَجُلًا يَكْنِزُ فَيَمَسُّ دِرْهَمٌ دِرْهَمًا وَلَا دِينَارٌ دِينَارًا، وَلَكِنْ يُوَسِّعُ جِلْدَهُ حَتَّى يُوضَعَ كُلُّ دِرْهَمٍ وَدِينَارٍ عَلَى حِدَتِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ سے سنا وہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد { سَیُطَوَّقُوْنَ مَا بَخِلُوْا بِہٖ یَوْمَ الْقِیٰمَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن ایک اژدھا کو طوق بنا کر ان کے گلے میں ڈالا جائے گا، اس کے منبر پر دو سیاہ نشان ہوں گے وہ پھنکارے گا اور کہے گا میں تیرا وہی مال ہوں جس میں تو بخل کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11005]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11005، ترقيم محمد عوامة 10800)