☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 10799
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 10799
أَبِي ذَرٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، قَالَ: مَرَرْنَا عَلَى أَبِي ذَرٍّ بِالرَّبَذَةِ فَسَأَلْنَا عَنْ مَنْزِلِهِ قَالَ: كُنْتُ بِالشَّامِ فَقَرأت هَذِهِ الْآيَةَ: وَالَّذِينَ يَكْنِزُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ وَلا يُنْفِقُونَهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ سورة التوبة آية 34 فَقَالَ مُعَاوِيَةُ:" إنَّمَا هِيَ فِي أَهْلِ الْكِتَابِ" فَقُلْنَا: إنَّهَا لِفِينَا وَفِيهِمْ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں اللہ تعالیٰ اس شخص کو عام عذاب نہیں دیگا جو مال یوں جمع کرتا ہے بلکہ اس کی کھال کو پھیلا جائے گا اور ہر درہم اور دینار کو اس کی کھال پر رکھا جائے گا کہ کوئی درہم درہم کو نہ چھوئے اور دینار دینار کو نہ چھوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11004]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11004، ترقيم محمد عوامة 10799)
← Previous Hadith (10798) Back to Bab Next Hadith → (10800)