☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1079
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1079
حدیث نمبر: 1079 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَعَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ , قَالَا" فِي الرَّجُلِ تَكُونُ بِهِ الْقُرُوحُ وَالْجُرُوحُ وَالْجُدَرِيُّ لَا يَسْتَطِيعُ الْمَاءَ أَنَّهُ يَتَيَمَّمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم اور حضرت مقسم اس شخص کے بارے میں جسے پھوڑے یا زخم ہوں اور وہ پانی کے استعمال پر قادر نہ ہو فرماتے ہیں کہ وہ تیمم کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1080]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1080، ترقيم محمد عوامة 1079)
پچھلی حدیث → (1078) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1080)