☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1077
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1077
حدیث نمبر: 1077 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَكَمِ، وَحَمَّادٍ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَعَنِ الْحَسَنِ , وَالشَّعْبِيِّ أَنَّهُمَا , قَالُوا:" فِي الَّذِي بِهِ الْجُرْحُ وَالْمَحْصُوبُ وَالْمَجْدُورُ: يَتَيَمَّمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت شعبی اس شخص کے بارے میں جسے پھوڑے نکلے ہوں یا وہ زخمی ہو فرماتے ہیں کہ وہ تیمم کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1078]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1078، ترقيم محمد عوامة 1077)
پچھلی حدیث → (1076) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1078)