☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 10768
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 10768
عَبْدُ الرَّحِيمِ ، مُجَالِدٍ ، الشَّعْبِيِّ ، حبشي بْنِ جُنَادَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ حبشي بْنِ جُنَادَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " الْمَسْأَلَةُ لَا تَحِلُّ لِغَنِيٍّ وَلَا لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن عدی بن خیار فرماتے ہیں کہ مجھے دو آدمیوں نے خبر دی کہ وہ دونوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس صدقہ (زکوٰۃ) کا سوال کرنے کے لئے حاضر ہوئے۔ راوی فرماتے ہیں کہ آپ نے تیزی سے نظروں کو ان کے لئے اٹھایا اور ان کو درست کیا اور فرمایا تم دونوں تو قوی اور صحت مند ہو۔ پھر فرمایا اگر تم چاہو تو میں تم دونوں کو عطا کر دوں، (لیکن) غنی اور کمانے والے قوی کے لئے کوئی حصہ (صدقات و زکوٰۃ میں) نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10973]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10973، ترقيم محمد عوامة 10768)
← Previous Hadith (10767) Back to Bab Next Hadith → (10769)