حُذَيْفَةُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، قَالَ: خَرَجَ حُذَيْفَةُ وَقَدْ طَمَّ شَعْرَهُ، فَقَالَ:" إِنَّ تَحْتَ كُلِّ شَعْرَةٍ لَا يُصِيبُهَا الْمَاءُ جَنَابَةٌ فَعَافُوهَا فَلِذَلِكَ عَادَيْتُ رَأْسِي كَمَا تَرَوْنَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو بختری فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سر کو لونڈ کر باہر تشریف لائے اور فرمایا کہ ہر اس بال کے نیچے جنابت باقی رہتی ہے جس تک پانی نہیں پہنچتا، لیکن لوگ غفلت برتتے ہیں۔ لہٰذا میں اپنے بالوں کا دشمن ہوگیا جیسا کہ تم دیکھ رہے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1073]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1073، ترقيم محمد عوامة 1072)