حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " تَحْتَ كُلِّ شَعْرَةٍ جَنَابَةٌ فَبُلُّوا الشَّعْرَ وَأَنْقُوا الْبَشَرَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ہر بال کے نیچے جنابت ہے، پس بالوں کو تر کرو اور کھال تک پانی پہنچاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1072]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1072، ترقيم محمد عوامة 1071)