حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ، قَالَ: سَمِعْتُ الضَّحَّاكَ بْنَ مُزَاحِمٍ، يَقُولُ: إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ سورة التوبة آية 60، قَالَ:" الْفُقَرَاءُ: الَّذِينَ هَاجَرُوا , وَالْمَسَاكِينُ: الَّذِينَ لَمْ يُهَاجِرُوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معقل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت امام زہری سے دریافت فرمایا کہ {إنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَائِ } سے کون لوگ مراد ہیں؟ آپ نے فرمایا فقراء وہ ہیں جو اپنے گھروں میں رہتے ہیں اور کسی سے سوال نہیں کرتے اور مسکین وہ لوگ ہیں جو گھروں سے باہر نکلتے ہیں اور سوال کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10899]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10899، ترقيم محمد عوامة 10696)