حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ، فَقَالَ:" الْفُقَرَاءُ: الْمُتَعَفِّفُونَ , وَالْمَسَاكِينُ: الَّذِي يَسْأَلُونَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حکم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک بن مزاحم سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ قرآن پاک کی آیت انما الصدقات للفقراء والمساکین میں فقراء سے وہ لوگ مراد ہیں جنہوں نے ہجرت کی اور مساکین وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہجرت نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10898]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10898، ترقيم محمد عوامة 10695)