أَبُو الْأَحْوَصِ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، أَبِي حَيَّةَ ، عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي حَيَّةَ ، قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا : " تَوَضَّأَ فَأَنْقَى كَفَّيْهِ لَمْ يَغْسِلْ وَجْهَهُ وَذِرَاعَيْهِ ثُمَّ قَالَ: إِنَّمَا أَرَدْتُ أَنْ أُرِيَكُمْ طُهُورَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوحیہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے وضو فرمایا پھر اس میں اپنی ہتھیلیوں کو دھویا پھر اپنے چہرے اور بازوؤں کو دھویا، پھر فرمایا کہ میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وضو دکھانا چاہتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1070]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1070، ترقيم محمد عوامة 1069)