☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10676
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10676
حدیث نمبر: 10676 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " إنَّمَا كَانَ الْعَاشِرُ يُرْشِدُ ابْنَ السَّبِيلِ وَمَنْ أَتَاهُ بِشَيْءٍ قَبِلَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ عشر وصول کرنے والا تو مسافر کو مشورہ دیگا اور رہنمائی کرے گا، اور جو شخص اس کے پاس کچھ لے کر آئے گا وہ اس سے وصول کرلے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10879]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10879، ترقيم محمد عوامة 10676)
پچھلی حدیث → (10675) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10677)