☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10675
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10675
حدیث نمبر: 10675 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ إبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ زِيَادِ بْنِ حُدَيْرٍ، قَالَ: بَعَثَنِي عُمَرُ عَلَى الْعُشُورِ" وَأَمَرَنِي أَنْ لَا أُفَتِّشَ أَحَدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زیاد بن حدیر فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت عمر فاروق نے عشر وصول کرنے کیلئے بھیجا اور مجھے حکم فرمایا کہ کسی سے تفتیش نہ کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10878]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10878، ترقيم محمد عوامة 10675)
پچھلی حدیث → (10674) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10676)