☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10673
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10673
حدیث نمبر: 10673 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: كَانَ مَسْرُوقٌ عَلَى السَّلْسَلَةِ، فَكَانَ مَنْ مَرَّ بِهِ فَأَعْطَاهُ شَيْئًا قَبِلَ مِنْهُ وَيَقُولُ:" هَلْ مَعَكَ شَيْءٌ لَنَا فِيهِ حَقٌّ؟" فَإِنْ قَالَ: نَعَمْ، وَإِلَّا قَالَ لَهُ: اذْهَبْ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق سے مروی ہے کہ حضرت مسروق سلسلہ نامی مقام پر تھے۔ جو شخص بھی آپ کے پاس سے گذرتا تو وہ جو کچھ آپ کو دیتا آپ قبول فرما لیتے اور فرماتے کہ تیرے پاس جو ہے کیا اس میں ہمارا حق ہے؟ اگر وہ کہتا کہ ہاں (تو وصول فرما لیتے) وگرنہ اس کو فرماتے کہ چلا جا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10876]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10876، ترقيم محمد عوامة 10673)
پچھلی حدیث → (10672) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10674)