☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10671
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10671
حدیث نمبر: 10671 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قَالَ لِي: أَبُوالزُّبَيْرِ يَقُولُ: سَمِعْتُ طَاوُسًا، يَقُولُ:" لَيْسَ عَلَيْهِ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو زبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ اس پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10874، ترقيم محمد عوامة 10671)
پچھلی حدیث → (10670) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10672)