☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10660
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10660
حدیث نمبر: 10660 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَفْصٌ ، الشَّيْبَانِيِّ ، الشَّعْبِيِّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ :" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ رَوَاحَةَ إلَى الْيَمَنِ فَخَرَصَ عَلَيْهِمُ النَّخْلَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عبد اللہ بن رواحہ کو یمن بھیجا کہ وہ تخمینہ لگائیں ان پر کھجوروں کا۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے پوچھا کیا انہوں نے ایسا کیا؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10861، ترقيم محمد عوامة 10660)
پچھلی حدیث → (10659) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10661)