☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10659
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10659
حدیث نمبر: 10659 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ قَالَ: سَأَلْتُ حَمَّادًا عَنِ الرَّجُلِ يَكُونُ عَلَيْهِ الدَّيْنُ وَفِي يَدِهِ مَالٌ أَيُزَكِّيهِ؟ قَالَ:" نَعَمْ، عَلَيْهِ زَكَاتُهُ، أَلَا تَرَى أَنَّهُ ضَامِنٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے دریافت کیا کہ ایک شخص پر کچھ قرض ہے اور اس کے پاس کچھ مال بھی موجود ہے کیا وہ زکوٰۃ ادا کرے گا؟ آپ نے فرمایا ہاں اس پر زکوٰۃ ہے، کیا آپ نہیں دیکھتے کہ وہ ضامن ہے، حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے پھر حضرت ربیعہ سے یہی سوال پوچھا تو انہوں نے بھی حضرت حماد کی طرح جواب ارشاد فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10859، ترقيم محمد عوامة 10659)
پچھلی حدیث → (10658) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10660)