☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10657
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10657
حدیث نمبر: 10657 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ مَيْمُونٍ، قَالَ: " اطْرَحْ مَا كَانَ عَلَيْكَ مِنَ الدَّيْنِ ثُمَّ زَكِّ مَا بَقِيَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ جو تجھ پر قرض ہے اس کو (پہلے) الگ کرلے پھر جو بچے (اگر وہ نصاب کے برابر ہو) تو اس پر زکوٰۃ ادا کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10857]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10857، ترقيم محمد عوامة 10657)
پچھلی حدیث → (10656) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10658)