☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10654
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10654
حدیث نمبر: 10654 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا كَانَ حِينَ يُزَكِّي الرَّجُلُ مَالَهُ نَظَرَ مَا لِلنَّاسِ عَلَيْهِ فَيَعْزِلُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص مال کی زکوٰۃ ادا کرنے لگے تو پہلے دیکھ لے کہ لوگوں کا جو اس پر (قرض) ہے اس کو الگ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10854]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10854، ترقيم محمد عوامة 10654)
پچھلی حدیث → (10653) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10655)