☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10650
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10650
حدیث نمبر: 10650 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء، حضرت حماد اور حضرت ابراہیم سے دریافت کیا کہ میرے پاس ایک برتن ہے جس پر پانی (سونے یا چاندی کا) چڑھا ہوا ہے اور زیور والی تلوار ہے اور زیور والا پٹکا ہے۔ جب میں سب کو جمع کرتا ہوں تو ان کی قیمت دو سو درہم بن جاتی ہے، کیا میں اس پر زکوٰۃ ادا کروں گا؟ سب حضرات نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10849]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10849، ترقيم محمد عوامة 10650)
پچھلی حدیث → (10649) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10651)